عید الاضحی پر مستحق افراد کا خاص خیال رکھا جائے

عید الاضحی پر مستحق افراد کا خاص خیال رکھا جائے

  

لاہور(کامرس رپورٹر)مسلم لیگ (ن)کے رہنماء اور یو سی چیئر مین کاشف حسین گوہر نے کہا ہے کہ صنعتکاروں، تاجروں اور عوام پر زور دیا ہے کہ وہ عید کے پر مسرت موقع پر اپنے غریب و نادار بھائیوں کو ضرور یاد رکھیں اور انہیں بھی خوشیاں منانے کا موقع فراہم کریں۔ نے کہا کہ ہمارے آس پاس بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے لیے ایک وقت کے کھانے کا حصول بھی بہت بڑا چیلنج ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -