میں نے کبھی کسی کام میں جلد بازی نہیں کی: عمائمہ ملک

میں نے کبھی کسی کام میں جلد بازی نہیں کی: عمائمہ ملک
 میں نے کبھی کسی کام میں جلد بازی نہیں کی: عمائمہ ملک

  

لاہور(فلم رپورٹر)فلم سٹار عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ اگر انسان میں خلوص ہو تو کامیاب زندگی گزارنا مشکل نہیں خلوص سے انسان کو ہر چیز مل جاتی ہے میں نے کبھی کسی کام میں جلد بازی کی اور نہ ہی دوستوں کی مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ کرتی ہوں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں عما ئمہ ملک نے کہا کہ مجھے شوبز نے جو عزت دی اس کا تصور بھی نہیں تھا لیکن اصل وجہ یہ ہے کہ میں نے کبھی بھی کسی کے خلاف کوئی سازش کی اور نہ ہی لڑائی جھگڑنے والی ہوں میں سمجھتی ہوں کہ اگر انسان میں خلوص ہو تو کامیاب زندگی گزارنا مشکل نہیں خلوص سے انسان کو ہر چیز مل جاتی ہے۔

مزید :

کلچر -