کوشش ہے کہ نیا کلچر متعارف کرواؤں:اسلم پھلروان

کوشش ہے کہ نیا کلچر متعارف کرواؤں:اسلم پھلروان
 کوشش ہے کہ نیا کلچر متعارف کرواؤں:اسلم پھلروان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر ڈائریکٹر اور اداکار اسلم پھلروان نے کہا ہے کہ میں نے اپنے کام کے نئے معیار قائم کئے ہیں ‘ کبھی بھی فحاش جملوں کا سہارا نہیں لیا یہی میری کامیابی کا راز ہے۔اسلم پھلروان نے کہا کہ میں جب سے شوبز میں آیا ہوں ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ نئے انداز اور نیا کلچر متعارف کرواؤں۔
اور اب تک میں اس میں مکمل طور پر کامیاب رہا ہوں یہی وجہ ہے کہ آج فن کی دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتا ہوں‘ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں نے شو بزمیں بھر پور شہرت حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی اداکاری کے نئے معیار قائم کئے ہیں۔

مزید :

کلچر -