صوبائی دارالحکومت میں نماز عیدالاضحی کے اجتماعات

صوبائی دارالحکومت میں نماز عیدالاضحی کے اجتماعات

  

6.00

پروفیسر سیف اللہ خالد کار پارکنگ چوک شالامار باغبانپورہ،جامع مسجد حسن سبزہ زار پی بلاک،مفتی مبشر احمد رحمانی،کمرشل ایریا ڈی 2نزد واپڈا ٹاؤن گول چکر،علی عمران شاہین،آئیڈیل پارک کھوکھر چوک کالج روڈ ٹاؤن شپ ،حافظ عبدالماجدسلفی،چلڈرن پارک چوبرجی پارک،عثمان شفیق،مرکز الہاد ی غازی ڈیفنس روڈبالمقابل میٹرو مولانا ابو حفص علی،گراؤنڈ جامع مسجد قباء نزد سوشل ویلفیئر عمر چوک گرین ٹاؤن،مقبول احمد سلفی،مدینہ چوک بھگت پورہ،قاری محمد عثمان،جامع مسجد رحمان رحمان پارک شاد باغ،قاری نذیر احمد،چلڈرن پارک تلے فلیٹ rبلاک ماڈل ٹاؤن،قاری مقصود رحیمی،60فٹ روڈ عقب نیازی اڈا،عبداللہ یوسف ذہبی،جامع مسجد ام القریٰ سبزہ زار،مولانا امین ثاقب،جامعہ مسجد شمیم بابو صابو موٹروے چوک،قاری شاہد محمود

6:15

کار پارکنگ ،مون مارکیٹ گلشن راوی ،مولاناعبد الغفار المدنی،گورنمنٹ ڈگری کالج شاہد رہ ،غازی افتخار حیدر ،لک لک شادی ہال ، پکی ٹھٹھی چوک سمن آباد،حافظ مسعود الرحمن خان،جامع مسجد محمدی گراونڈ شیر شاہ کالونی،عاطف سمیر سلفی ،جامع مسجد طیبہ گلستان کالونی قینچی،قاری عبدالغفار سلفی، محمد ی مسجد شوکت ٹاون،حافظ محمد اکرم،جامع مسجد قباء چونگی امر سدھو، حافظ ابو ہریرہ ،جامع مسجد بلا ل پی سی ایس آئی آر گرین ٹاون،حافظ صالح حیات،مرکزالبدر مانانوالہ ،حافظ عبدالمالک،

6:30

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول موہنی روڈ، حافظ عبد الرؤف ، قذافی اسٹیڈیم ، حافظ محمد طلحہ سعید ، D-2 کمرشل واپڈا ٹاؤن،مولانا علی عمران شاہین،مین پارک احمد یار بلاک مصطفی ٹاؤن ، حافظ مسعود کمال الدین ، لب نہر رائل پام کلب ، دھرم پورہ انڈر پاس ، مولانا زکریا زاہد،لب نہر عامر ٹاؤن،مولانا ادریس فاروقی ،جامع مسجد القادسیہ چوبرجی چوک ،عبد الرحمن شاد ،جامع مسجد الرباط 100-Eمیں بلیوارڈ ڈیفنس،قاری صفی الرحمن ،60فٹ روڈ ، امیرالدین پارک، تاجپورہ ،پروفیسر جاوید اقبال ،لب نہر مین گیٹ ہجویری ہاوسنگ سکیم ،حافظ معظم ادریس ،لب نہر ہربنس پورہ پل،قاری محمد صدیق،شاہ زور لیبارٹری ، سوامی نگر ،پل گڑھی شاہو،قاری یوسف حجازی،جامع مسجد محمدی ، گل بہار کالونی والٹن،قاری عبدالسلام، المنتہیٰ اسلامی سنٹر بحریہ ٹاؤن،قاری محمد عامر،چلڈر ن پارک اسلامپورہ ،قاری نعمان فاروقی ،مرکزالمدینہ ، اے 2بلاک چائنہ سکیم ،قاری عمر فاروق ،گھرکی ہسپتال جلو،محمد یوسف صارم،مجتبیٰ مسجد ، سولنگ روڈ،مین بازار غازی آباد،عبدالمجید باجوہ ،مرکز طیبہ ننگل ساہداں مرید کے ،قاری ابوعبیدہ،اوڈاں والا محلہ گجر کالونی،قاری محمد اقبال،جامع مسجد ابوبکرؓ، ستار ٹاؤن کریم نگر،حافظ عبداللہ ،ویسٹ ووڈ کالونی ، ٹھوکر نیازبیگ،قاری حیات ربانی،ٹیکنو ہائی سکو ل مرید کے،عبدالجبار زاہد،مرکز خالد بن ولید ، نواز موڑ ، گرین ٹاون،یوسف ربانی ،

6:45

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مزنگ اڈا،ابو الہاشم ربانی ،مین پارک احمد یار بلاک وحدت روڈ مصطفی ٹاؤن ،حافظ مسعود کمال الدین،جامع مسجدج ریاض الجنۃ ،پیکو روڈ ملتان روڈ،حافظ ابو ایمن حماد،جامع مسجد ریاض الجنۃ، گلستان ٹاؤن گجر پورہ،حافظ ثناء اللہ فاروقی،پارک 12 بلاک مرکز القدس ٹاؤن شپ،حافظ نعیم ،مدینہ روڈ، نیو گلشن پارک فیصل پارک،قاری محمد افضل،بنک سٹاپ ، مین جی ٹی روڈ مریدکے،خالد سیف اسلام ،مدرسہ عمر بن خطاب ، ڈھامکے،حافظ ابتسام ،مع مسجد نمبرہ جیا موسیٰ،حافظ عبد المنان سلفی،بھٹی میرج ہال فیروز والا ،حافظ عبدالرحمن نواز ،جامع مسجد تقویٰ احمد ہاوسنگ سکیم ،عرفان جاوید ،

7:00

جامع مسجد توحید 134 ای ڈونگی گراؤنڈ جوہر ٹاؤن،مولانا بشیر احمد خاکی ،ٹاور والی گراؤنڈ ، ریلوے روڈ رائے ونڈ،مزمل رشید،مرکز ابو بکرؓ، جلو پارک،حافظ نعمان ساجد ،مرکزی عید گاہ نتھوکی ،قاری محمد شعیب،دھیڑ اکبر آباد ، شاہدرہ،محمد یونس قصوری،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پڈھانہ ، برکی،قاری محمد عمران ،جامع مسجد البر، ڈیال ہاؤس ،قاری نوید احمد ،جامع مسجد اسامہ بن زید ،نشتر کالونی،قاری عمر بلوچ ،کھجور والا روڈ لیڈ سکول بیگم کوٹ چوک،قاری احمد شاہین ،پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس، نماز عید ڈاکٹر حافظ محمد معاذ پڑھائیں گے

7:15

جامع مسجد یا رسول اللہ یوسف نگر راوی کنارے بند روڈ، پیر عطاء المصطفےٰ مدنی

7:30

دارالعلوم جامع حنفیہ غوثیہ شیرا کوٹ بند روڈ، پیر ضیاء المصطفےٰ حقانی

8:00

جامع مسجد ٹیک سوسائٹی بلمقابل ڈاکٹر ہسپتال، مولانا قاری محمد احمد کریم

8:30

دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ گلبرگ لاہور میں مولانا محمدمعاویہ حسن

9:30

جامع مسجد ابراہیم مین گلبرگ پارک عقب ایم سی بی ٹاو ر ،مولانا قاری محمد ارشد کریم

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -