زندگی میں کامیابیوں کی وجہ سے اپنے کام سے ایمانداری ہے میگھا

زندگی میں کامیابیوں کی وجہ سے اپنے کام سے ایمانداری ہے میگھا
 زندگی میں کامیابیوں کی وجہ سے اپنے کام سے ایمانداری ہے میگھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)پرفارمر نگارمیگھا نے کہا ہے کہ خوشامدی لوگوں سے دور رہتی ہوں زندگی میں کامیابیوں کی وجہ سے اپنے کام سے ایمانداری ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میگھا نے کہا کہ انسان کا جو مقدر ہے وہی اس کو ملتا ہیمیں مسلسل محنت سے کامیابیاں حاصل کر رہی ہوں میرے نزدیک کوئی نمبر یا نمبر دو نہیں ہوتا ہر فنکار پر مقبولیت کا ایک دور آتا ہے جب وہ لوگوں میں مقبول ہو جاتا ہے مگر اس کا مقصد یہ نہیں کی کوئی نمبر ون بن جاتا ہے ۔فن کی دنیا میں ویسے بھی نمبر ون یا نمبر دو کسی ڈکشنری میں نہیں لکھا ۔

مزید :

کلچر -