ایل ٹی سی نے پرائیویٹ ٹرانسپورٹ آپریٹرز کو ہدایات جاری کر دیں

ایل ٹی سی نے پرائیویٹ ٹرانسپورٹ آپریٹرز کو ہدایات جاری کر دیں

  

لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر پرائیویٹ ٹرانسپورٹ آپریٹرز کے لئے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اس آپریشنل پلان کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے یکم ستمبر سے چار ستمبر تک اعلان کردہ عید کی تعطیلات میں ایل ٹی سی کی طرف سے جمعہ اور پیر والے دن پرائیویٹ ٹرانسپورٹ آپریٹرز بسوں کے مکمل فلیٹ کو عام دنوں کی طرح چلائیں گے جب کہ ہفتہ اور اتوار کو ایل ٹی سی کی طرف سے بسوں کے آپریشنز کو گزیٹیڈ چھیٹوں کے مطابق چلایا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -