الحمراء آرٹس کونسل کے تمام ملازمین کو پانچ سے 10ہزار عید ی ملے گی

الحمراء آرٹس کونسل کے تمام ملازمین کو پانچ سے 10ہزار عید ی ملے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)لاہور آرٹس کونسل (الحمراء)کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن(ر) عطاء محمد خان نے الحمراء کے تمام ملازمین کو اُن کے سکیل کے مطابق 5،7 اور 10ہزارروپے عیدی دینے کے احکامات جاری کیے تمام ملازمین نے آج اپنی عیدی وصول کی اورلاہور آرٹس کونسل الحمراء کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن(ر) عطاء محمد خان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ ا نھو ں نے اس اسلامی تہوار کے موقع پر ادارے کے ملازمین کا خیال رکھا اور انہیں عید ی الاؤنس دیا۔