یونین کونسل کے اخراجاتی فنڈ میں اضافہ کیا جائے،چیئرمین

یونین کونسل کے اخراجاتی فنڈ میں اضافہ کیا جائے،چیئرمین

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)چیئر مین عمران علیم شاہ نے کہا ہے کہ یو نین کو نسل کو دیئے جا نے والا اخرا جا تی فنڈ بہت کم ہے اس کو بڑھایا جا ئے تاکہ یو نین کو نسل کے اخرا جا ت کو با آسا نی پورا کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ یو نین کو نسل میں روزا نہ کی بنیا د پر کئی سا ئل آتے ہیں اور ان کے مسا ئل کو پورا کر نے کے لئے اپنی جیب سے خر چہ کر نا پڑتا ہے اور ان کے مسا ئل کو حل کر نا و یسے بھی ہمارا فرض ہے ۔۔۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -