ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں :مینال خان

ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں :مینال خان
 ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں :مینال خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)داکارہ و ماڈل مینال خان نے کہا ہے کہ اداکاری، رقص، اداکاری اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں۔ اپنے ایک انٹرو یو میں مینال خان نے کہا کہ بھارت سمیت پوری دنیا کے ساتھ مشترکہ فلم سازی کو فروغ دینا ہوگا اس سے فلم کے لیے نئی مارکیٹ کے ساتھ کچھ سیکھنے اور کرنے کا موقع ملے گا اداکاری، رقص، اداکاری اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں ہمارے پاس ایسے فنکار موجود ہیں جو کم تجربے کے باوجود پرفارمنس میں منجھے ہوئے فنکاروں سے کم نہیں ہیں۔

مزید :

کلچر -