مسائل حل کرانے پر چیئرمین کے مشکور ہیں،اہل علاقہ

مسائل حل کرانے پر چیئرمین کے مشکور ہیں،اہل علاقہ

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)یو نین کو نسل 233 کی عوام نے کہا ہے کہ ہم اپنے ایم پی اے زعیم قادری اورچیئر مین عمرا ن علیم شاہ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے علاقہ کی سٹرکو ں کے تعمیراتی کام کو بنیا دی ترجیحا ت پر حل کروا یا ہے ۔انہوں نے کہا بلدیاتی نظام کے ذریعے ہمارے مسائل فوری حل ہو رہے ہیں چیئرمین اور دیگر نمائندے باقاعدگی کے ساتھ عوام سے رابطے میں رہتے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -