سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈ گریاں جاری

سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈ گریاں جاری

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے غلام شبیر ولد پیر محمد کومائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس کے مضمون میں ان کے’’کلر والی زمینوں میں چاول کی کاشت کیلئے روایتی بریڈنگ کے ذریعے بہتر پیداوار اور اعلیٰ کوالٹی والی نئی اقسام دریافت کرنا‘‘کے موضوع پر، محمد طارق ولد میاں عبد الغنی کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون اورسلمان طارق ولد طارق محمود کوسپیس سائنس کے مضمون میں ان کے’’ریموٹ سینسنگ کی مدد سے پاکستان میں موجود فضائی ذرات کی خصوصیات اور منتقلی کا وقتی اور جغرافیائی مطالعہ‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -