ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کا دورہ سندس فاؤنڈیشن

ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کا دورہ سندس فاؤنڈیشن

  

لاہور(پ ر) سُندس فاؤنڈیشن میں وحید اختر انصاری، ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب نے مبشر جاوید ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور، ارشاد وحید ڈپٹی ڈائریکٹر اور طارق جاوید سٹاف آفیسر ٹو ڈائریکٹر جنرل کے ہمراہ تھیلے سیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کی عیادت کی اُن میں اودیات، پھول اور عید کے تحائف بھی تقسیم کیے، اُنہوں نے جدید لیبارٹری میں مختلف مشینوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور خاص طور پر لاہور سے تھیلے سیمیا کے خاتمے کے لئے قائم کیے گئے سُندس مالیکیولر اینالسز منصوبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ واقعی بڑی خوشی کی بات ہے کہ سُندس فاؤنڈیشن آنے والے ہر دن میں خدمتِ انسانی اور کارکردگی میں بہتری کیلئے دو قدم آگے بڑھتا نظر آتا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -