کیربیئن پریمیئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا

کیربیئن پریمیئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بارباڈوس(اے پی پی) کیربیئن پریمیئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیگ کے آج واحد میچ میں جمیکا تالاواز گیانا امازون واریرزکی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔