ڈھاکہ ٹیسٹ، تھر ڈ امپائرنے علیم ڈار کو اپنی صحیح فیصلہ بدلنے کا کہہ دیا

ڈھاکہ ٹیسٹ، تھر ڈ امپائرنے علیم ڈار کو اپنی صحیح فیصلہ بدلنے کا کہہ دیا

  

ڈھاکہ(نیٹ نیوز ) آسٹریلیاا ور بنگلہ دیش کے مابین پہلے ٹیسٹ کے آخری روز تھر ڈ امپائر این گولڈ نے غلطی سے پاکستانی امپائر علیم ڈار کو اپنی صحیح فیصلہ بدلنے کا کہہ دیا۔ بنگلہ دیشی سپنر شکیب الحسن نے 98رنز پر بلے بازی کرنے والے ڈیوڈ وارنر کے خلاف کاٹ بی ہائینڈ کی زوردار اپیل کی جسے علیم ڈار نے رد کردیا،بنگلہ دیش نے فیصلے کیخلاف ریویو لیا جس پر علیم ڈار کا فیصلہ درست ثابت ہواتاہم حیران کن طور پر تھرڈ امپائر نے پہلے انہیں اپنا فیصلہ بدلنے کا کہا تاہم غلطی کا احساس ہوتے ہی معافی مانگ لی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -