ایس پی سٹی عادل میمن کا لاری اڈہ بادامی باغ کا اچا نک دورہ

ایس پی سٹی عادل میمن کا لاری اڈہ بادامی باغ کا اچا نک دورہ

  

لاہور (اپنے کرائم ر پو رٹر سے)ایس پی سٹی عادل میمن کا لاری اڈہ بادامی باغ کا اچا نک دورہ سیکورٹی پوائنٹس کا جائزہ لیا گیا ، جبکہ متعلقہ ایس ایچ او سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدا یت ،عاد ل میمن نے ما تحتوں کو ہدا یت کی کے آنے اور جانے والے مسافروں کو چیک کریں۔

، لاوارث سامان کو فوری چیک کروایں جبکہ مسافروں کو نوسر بازوں سے بچانے کے لیے کڑی نظر رکھیں.اور پیٹرولنگ کو مزید موثر بنائیں۔

مزید :

علاقائی -