باغبانپورہ ، نامعلوم گھر میں گھس کر 3بچوں کے باپ کو قتل کر دیا

باغبانپورہ ، نامعلوم گھر میں گھس کر 3بچوں کے باپ کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرائم ر پو رٹر سے) با غبانپو ر ہ کے علاقہ میں نا معلوم افرا د نے 3بچو ں کے با پ کو گھر میں گھس پرکر چھریو ں کے وار کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے نعش کو مردہ خا نہ منتقل کر کے نا معلوم افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ، بتا یا گیا ہے کہ باغبانپورہ کے علاقہ محمود بو ٹی کا ر ہا ئشی35سالہ شاہد جو مقامی علاقہ میں محنت مزدوری کرتا تھا ،پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز نا معلوم افرا د نے گھر میں گھس کر شاہد کو چھریو ں کے پے در پے وار کر قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ، اطلا ع ملنے پر پو لیس نے موقع پر پہنچ کر لا ش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -