مزنگ کے علاقہ میں پو لیس تشد د کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر

مزنگ کے علاقہ میں پو لیس تشد د کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر

  

لاہور(اپنے کر ا ئم ر پورٹرسے) مزنگ کے علاقہ میں پو لیس تشد د کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ہے کہ مزنگ پو لیس نے تلخ کلامی پرشہری کوتشددکا نشانہ بنا ڈالا۔ ویڈیو کے مطابق پولیس اہلکاروں نے شہری پر تشدد کیا اس دوران اس کا دوست اہلکاروں کی منت سماجت کرتا رہا کہ اسے چھوڑ دیا جائے اس کے باوجود پولیس اہلکا ر اسے تشد د کا نشانہ بناتے ہوئے نا معلوم مقام پر لے گئے۔ اس حوالے سے ایس ایچ او تھا نہ مزنگ سب انسپکٹر محمد عر فا ن کا کہنا ہے کہ ان کے علاقے میں ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔

مزید :

علاقائی -