ڈی آئی جی جیل خا نہ جا ت کا جیلوں کا دورہ ،شہریوں کے مسائل سنے

ڈی آئی جی جیل خا نہ جا ت کا جیلوں کا دورہ ،شہریوں کے مسائل سنے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم ر پو رٹر )ڈپٹی انسپکٹر جنر ل جیل خا نہ جا ت لا ہور ریجن ملک مبشر احمد خا ن نے لا ہور شہر کی دونو ں جیلو ں سنٹر ل جیل کو ٹ لکھپت لا ہور اور کیمپ جیل اچھر ہ کا اچا نک دورہ کیا ۔اس موقع پرعید کے حوالے سے جیل میں اپنے پیا روں سے ملاقا ت کیلئے آ نے والے شہریوں کے مسا ئل سنے اور مو قع پر ان کے حل کے احکا ما ت جا ری کیے۔تمام سپر نٹنڈ نٹ جیل کو خصوصی ہد ایات تھیں کہ مقر رہ دن کے علاوہ بھی اگر کو ئی ملا قا ت کیلئے آ ئے تو ضا بطہ کے مطا بق اس کی ملا قا ت کر وائی جا ئے۔ سپر نٹنڈ نٹ خو د ملا قا ت کی نگر انی کریں، اگر کو ئی ملا ز م رشو ت یا بخشش لیتا پا یا گیا تو اس کو نو کر ی سے نکا ل دیا جا ئے، کسی بھی ملاقاتی کو بغیر ملاقات واپس نہ بھیجا جا ئے ۔

مزید :

علاقائی -