مریدکے:گاڑی کی ٹکر سے معمر شخص کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

مریدکے:گاڑی کی ٹکر سے معمر شخص کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مریدکے ( نامہ نگار)مریدکے جی ٹی روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ساٹھ سالہ بزرگ جاں بحق جبکہ کرنٹ لگنے سے دو بچوں کی ماں جاں بحق۔بتا یا جاتاہے کہ گزشتہ رات مریدکے جی ٹی روڈ پر ایک ساٹھ سالہ بزرگ گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا ہسپتال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا ۔دریں اثنا محلہ احمد پورہ کی رہائشی دو بچوں کی ماں سمیرا محسن گھر میں واشنگ مشین میں کپڑے دھو رہی تھی کہ اس دوران مشین میں اچانک کرنٹ آگیا جس سے وہ جاں بحق ہو گئی ۔

مزید :

علاقائی -