قصور: پولیس کا سرچ آپریشن 12 مشتبہ افراد زیر حراست

قصور: پولیس کا سرچ آپریشن 12 مشتبہ افراد زیر حراست

  

قصور (بیورورپورٹ)پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،12مشتبہ افراد زیر حراست، گزشتہ شب ڈی ایس پی سٹی لعل محمد کھوکھر اورڈی ایس پی صدر مرزا عارف رشید کی سربراہی میں سرحدی گاؤں گنڈا سنگھ والا ،تھانہ صدر قصورکے علاقہ پیرو والا روڈ اورقصبہ مصطفی آباد میں بھاری نفری کیساتھ سرچ آپریشن کیا،سرچ آپریشن کے دوران 46گھروں اورتین ہوٹل کو چیک کیا گیا ،87افراد سے پوچھ گچھ کی گئی گرفتار مشتبہ افراد میں سے تین کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے بھی ہے ۔

مزید :

علاقائی -