صوبائی دار الحکومت :نا قص منصو بہ بند ی کے با عث ٹر یفک کا نظا م مفلوج

صوبائی دار الحکومت :نا قص منصو بہ بند ی کے با عث ٹر یفک کا نظا م مفلوج

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صو با ئی دار الحکو مت میں ٹر یفک کی نا قص منصو بہ بند ی کے با عث ٹر یفک کا نظا م درہم بر ہم رہا جبکہ ٹر یفک وارڈن مو ٹر سا ئیکل سو اروں کو ٹا ر گٹ کرتے ہوئے ان کا چا لا ن کرنے میں مصر وف دکھائی دیے ۔بتا یا گیا ہے کہ شہریوں کی بڑی تعداد مویشی منڈ یو ں میں خریدو فروخت میں مصروف رہی جس کے باعث ہیوی ٹریفک سڑکوں پر آنے سے ٹریک کا رش رہا،بڑے شاپنگ پلازوں کے اطراف اور اہم شا ہر اہو ں پر ٹر یفک پھنسی رہی ۔ ذرائع کے مطابق ٹر یفک وارڈن معر وف شا ہر اؤ ں پر ڈیو ٹی پر دکھائی نہ دئے، اکثر وارڈن مو ٹر سا ئیکل سو اروں کے چا لا ن کر کے سونپا گیا ٹا رگٹ پو را کر تے رہے۔ لا ہور میں سگیا ں پل ،راوی پل،راوی روڈ ،بند روڈ ،مغل پو رہ ،لا ل پل ،کھا ڑ ک نا لہ ،ملتا ن روڈ،علا مہ اقبا ل ٹا ؤ ن ،سکیم مو ڑ ،یتیم خا نہ چو ک ،ملتا ن روڈ،با بو صا بو ،شا ہد رہ ،گڑ ھی شا ہو ،شا ہ پو ر کا نجر اں ،وحد ت روڈ، مصطفی ٹا ؤ ن ،سمن آ با د ،سبز ہ زار اوربند روڈ پر ٹر یفک جا م رہنے سے شہر یو ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا کرنا پڑا۔

مزید :

علاقائی -