نواز شریف و اہلخانہ کے اثاثوں کو منجمد کرنے کیلئے درخواست کی سماعت کے حوالے سے فیصلہ محفوظ

نواز شریف و اہلخانہ کے اثاثوں کو منجمد کرنے کیلئے درخواست کی سماعت کے حوالے ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے نیب ریفرنسز کی کارروائی مکمل ہونے تک میاں محمدنوازشریف ،ان کے بچوں اور فیملی کے تمام اثاثوں کو منجمند کرنے کے لئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوط کر لیا۔جسٹس مامون رشید شیخ نے کیس کی سماعت کی۔

مزید :

صفحہ آخر -