عدلیہ مخالف بیان بازی پر نوازشریف کی نظر ثانی اپیل مسترد کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

عدلیہ مخالف بیان بازی پر نوازشریف کی نظر ثانی اپیل مسترد کرنے کیلئے سپریم ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)عدلیہ مخالف بیان بازی پر نوازشریف کی نظر ثانی اپیل مسترد کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے ،یہ درخواست بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاناماکیس کے فیصلے کے بعد میاں محمدنوازشریف مسلسل عدلیہ مخالف بیان بازی کر رہے ہیں جو کہ ملکی آئین اور قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

بیان بازی

مزید :

صفحہ آخر -