نویں جماعت میں داخلہ نہ دینے کی پالیسی کیخلاف درخواست پر نوٹس

نویں جماعت میں داخلہ نہ دینے کی پالیسی کیخلاف درخواست پر نوٹس

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ نے 12 سال سے کم عمرکے طالب علموں کو نویں جماعت میں داخلہ نہ دینے کی پالیسی کے خلاف دائر درخواست پر حکومت پنجاب اور چیئرمین لاہور بورڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے۔ جسٹس مامون رشید شیخ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل نے موقف اختیار کیا کہ12برس سے کم عمر ذہین طالب علموں کو اگلی کلاس نویں جماعت میں داخلہ نہ دینے کی پالیسی برین ڈرین کے مترادف اور آئین کے منافی ہے۔

نویں جماعت

مزید :

صفحہ آخر -