سعود عزیز کو ایک دن قبل گریڈ21 میں ترقی دی گئی

سعود عزیز کو ایک دن قبل گریڈ21 میں ترقی دی گئی

  

اسلام آباد(این آئی آئی) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں 17 سال قید کی سزا پانے والے سابق سی پی او راولپنڈی سعود عزیز کو گزشتہ روز( بدھ کو) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20 سے گریڈ 21 میں ترقی دی تھی اور آج کل وہ پنجاب میں تعینات تھے جمعرات کو خصوصی عدالت کے فیصلے کے وقت ضمانت پر رہا ہونے والے پولیس افسر سعودعزیز عدالت میں موجود تھے فیصلے کا اعلان ہوتے ہی وہاں موجود پولیس اہلکاروں نے انہیں گرفتار کر کے ہتھکڑی لگا دی ۔

سعود عزیز

مزید :

صفحہ اول -