بینظیر قتل کیس کے فیصلے نے ناقص تفتیش کا بھانڈا پھوڑ دیا،ناہید خان

بینظیر قتل کیس کے فیصلے نے ناقص تفتیش کا بھانڈا پھوڑ دیا،ناہید خان
 بینظیر قتل کیس کے فیصلے نے ناقص تفتیش کا بھانڈا پھوڑ دیا،ناہید خان

  

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پیپلزپارٹی ورکرز کی رہنما اور بینظیر بھٹو کی سابق پولیٹیکل سیکریٹری ناہید خان نے کہاہے کہ بینظیر قتل کیس کے فیصلے نے ناقص تفتیش کا بھانڈا پھوڑ دیاہے ،پوری قوم سابق وزیر اعظم کے قتل کیس کی میرٹ پر تفتیش کا مطالبہ کرتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ کیس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے تاکہ سچ اور اصل مجرموں کو سامنے لایا جاسکے ۔

ناہید خان

مزید :

صفحہ اول -