مندرہ چکوال روڈ پر دو مختلف حادثات میں3افراد زخمی

مندرہ چکوال روڈ پر دو مختلف حادثات میں3افراد زخمی

  

دولتالہ(نامہ نگار ) مندرہ چکوال روڈ پر دو مختلف حادثات میں3افراد زخمی جاتلی پولیس اسٹیشن کے سامنے موٹر سائیکل حادثہ میں محسن رضا اور محمد ارسلان نامی شخص زخمی ہو گئے دونوں زخمیوں کا تعلق جھنگ سے تھا اور اسلام آباد سے جھنگ جا رہے تھے ایک دوسرے حادثہ میں شیراں نواز ولد محمد نواز ساکن بیول زخمی ہو گیا ۔

حادثات

مزید :

کراچی صفحہ اول -