صوابی ،تحصیل ناظم بربریت کیخلاف عید الاضحیٰ کے بعد تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

صوابی ،تحصیل ناظم بربریت کیخلاف عید الاضحیٰ کے بعد تحریک عدم اعتماد لانے کا ...

  

صوابی(محمدشعیب سے) اے این پی ، مسلم لیگ ن ،جے یو آئی ، پی پی پی اور قومی وطن پارٹی پر مشتمل ''نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس''نے عید الاضحی کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تحصیل ناظم لاہور سہیل خان کے خلاف عدم اعتماد تحریک لانے کافیصلہ کر لیا اس فیصلے کااعلان ضلعی صدر اے این پی حاجی امیر الرحمن اور ضلعی صدر مسلم لیگ ن حاجی افتخار خان نے خصوصی ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحصیل کونسل لاہور میں الائنس کو مطلوبہ اراکین کی حمایت حاصل ہے موجودہ ناظم اعتماد کھو چکے ہیں عید الاضحی کے فوراً بعد ان کے خلاف اراکین کونسل عدم اعتماد تحریک پیش کرینگے اور اس کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہے اس حوالے سے تمام اتحادی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا گیا ہے ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -