بوسن ہال کا نام تبدیل کرنے کی قرار داد منظور‘ میئرکی مخالفت

بوسن ہال کا نام تبدیل کرنے کی قرار داد منظور‘ میئرکی مخالفت

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) میونسپل کارپوریشن ملتان کے اجلاس میں بوسن ہال (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

کا نام تبدیل کرکے میو نسپل کارپوریشن ہال رکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے مگر بعد ازاں مئیر ملتان چوہدری نوید الحق جب وہ ایوان میں آئے تو انہوں نے کہا کہ ہم بوسن ہال کے نام کو تبدیل نہیں کریں گے۔ یہ قرارداد چئیر مین حاجی رانا سجاد حسین نے پیش کی تھی۔یہ ہال سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں بلدیاتی نظام کے نفاذ کے بعد موجودہ ایم پی اے و بوسن ٹاون کے سابق ٹاون ناظم شوکت حیات بوسن نے تعمیر کرایا تھا۔

میئر مخالفت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -