ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا دورہ ،معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث 24اسیروں کی رہائی کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا دورہ ،معمولی نوعیت کے جرائم میں ...

  

ملتان(کرائم رپورٹر)عید الاضحی کی آمد کے پیش نظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امیر محمد خان نے ڈسٹرکٹ جیل ملتان کاخصوصی دورہ کیا،اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل عامر عمر قریشی نے ان کا استقبال کیا،جیل کے دورے کے موقع پر امیر (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

محمد خان نے مختلف بیرکوں ، ہسپتال اور کچن کی انسپکشن کی،جبکہ معمولی نوعیت کے مقدمات میں 4 2اسیران کی رہائی کے احکامات بھی جاری کیے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -