ہائیکورٹ و ڈسٹرکٹ بارز ملتان کی ہڑتال جاری‘ میلسی میں بھی وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ

ہائیکورٹ و ڈسٹرکٹ بارز ملتان کی ہڑتال جاری‘ میلسی میں بھی وکلاء کا عدالتی ...

  

ملتان،میلسی (خبر نگار خصوصی،نمائندہ پاکستان)ہائیکورٹ وڈسٹرکٹ(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

بارایسوسی ایشنز کی جانب سے گزشتہ روز38 ویں روزبھی ہڑتال کی گئی تاہم لیکن گزشتہ روزعیدتعطیلات کی وجہ سے سرکاری امورکی انجام دہی کاآخری روز ہونے کی وجہ سے وکلاء کی بڑی تعدادسارادن عدالتوں میں پیش ہوتی رہی ہے اورمقدمات کی سماعت جاری رہی۔ دریں اثناء 5 ستمبر سے دوبارہ مکمل ہڑتال ہونے کے ساتھ احتجاجی اجلاس بھی منعقد کئے جائیں گے۔ میلسی بار نے مطالبات کے حق میں 11بجے دن بعد مکمل ہڑتال کی وکلاء احتجاجا عدالتوں میں پیش نہیں ہو ئے یوں کئی مقدمات کی سماعت التوا ء میں رہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -