خیبر ایجنسی‘ لوئے شلمان میں کھلونا نما بم پھٹنے سے 3 زخمی

خیبر ایجنسی‘ لوئے شلمان میں کھلونا نما بم پھٹنے سے 3 زخمی

  

خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ) لنڈیکوتل کے دور افتادہ علاقے لوئے شلمان میں کھلونا بم پھٹنے سے 3افراد شدید زخمی ، ہوگئے زخمیوں فوری طبعی امداد کے لئے ایجنسی ہیڈکوارٹر پہنچا دئیے گئے سرکاری ذررائع خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈیکوتل کے دور افتادہ علاقہ لوئے شلمان درماکور میں کھلو نا بم پھٹنے سے 3 افراد سجاد،کاشف،طیب ولد میاں منیر خا سکنہ لو ئے شلما شدید زخمی ہو ئے گئے جن کو فوری طبعی امداد کے لئے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کو پہنچا دئیے گئے ہسپتال زرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہیں پولیٹکل انتظامیہ کے اہلکار جاعہ وقوعہ پہنچ تفتیش شروع کر دی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -