نشتر میں زیر علاج مریض میں ایڈز کی تصدیق

نشتر میں زیر علاج مریض میں ایڈز کی تصدیق

  

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے 25 سالہ سلمان کا تعلق سورج میانی ملتان سے (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

ہے جس کو نشتر ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ نمبر 27 میں داخل کروایا گیا تھا مریض کو ٹی بی بھی ہے جبکہ وہ نشہ آور انجکشن کا استعمال کرتا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -