مظفرآباد میں سافٹ وئیر ہاوس کا باقاعدہ افتتا ح کر دیاگیا

مظفرآباد میں سافٹ وئیر ہاوس کا باقاعدہ افتتا ح کر دیاگیا

  

مظفرآباد(بیورورپورٹ)دارلحکومت مظفرآباد میں سافٹ وئیر ہاوس کا باقاعدہ افتتا ح کر دیاگیا آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹر یکل اینڈ سافٹ وائیر کی چیئرپرسن ڈاکٹر ربعیہ اقبال وار نے افتتاح کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مظفرآباد سافٹ وئیر کے آغاز پر متظمین کو مبارکباد دیتے ہو ئے کہا کہ سافٹ وئیر ہا وس کے قیام سے دارلحکومت میں لو گوں کو سافٹ نوئیر کی جدید اور بہترین سہولت میسر آئیں گی وئیر ہاوس چلا یا جارہا ہے اسی کی برانچ مظفرآبا د میں قائم کی گئی ہے کمپیو ٹر دور جدید کی اہم ضرورت ہے جس کے ذریعے دنیا سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے نوجو ان کمپیو ٹر اور آئی ٹی کی تعلیم حا صل کریں اور اس کے مثبت استعمال سے دنیا کا مقابلہ کریں اس موقع پر پر اجیکٹ منیجر نعیم اختر ،حماد سرفراز ،اقصیٰ امتیاز،عائشہ مشتاق،عائشہ طارق،شاہد بشیر اور دیگر بھی مو جود تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -