وزیر اعظم پاکستان سید شاہد خاقان عباسی رواں ماہ کے دوسرے ہفتے کوٹ ادو کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم پاکستان سید شاہد خاقان عباسی رواں ماہ کے دوسرے ہفتے کوٹ ادو کا دورہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)وزیر اعظم پاکستان سید شاہد خاقان عباسی رواں ماہ کے دوسرے ہفتے کوٹ ادو کا دورہ کریں گے اور وہ اس موقع پر 80ارب کی لاگت سے بلوچستان کے (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
دور دراز اور بنجر علاقوں میں پانی کی فراہمی کیلئے363کلومیٹر لمبی تونسہ بیراج سے نکلنے والی کچھی کنیال کا با قاعدہ افتتاح کریں گے،
دورہ