محمد اسلم بھٹی وفات پاگئے

محمد اسلم بھٹی وفات پاگئے

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ڈیرہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری محمد اقبال بھٹی کے چچا زاد بھائی محمد اسلم بھٹی وفات پاگئے ہیں جن کی نماز جنازہ عید گاہ کلاں میں ادا کی گئی،محمد اسلم بھٹی، حکیم اللہ بخش بھٹی مرحوم کے فرزند ہیں ،نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں انکے رشتہ داروں ،دوستوں اور صحافیوں نے شرکت کی بعد میں محمد اسلم بھٹی کو انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -