خانیوال‘ عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران ڈیوٹی ججوں کا روسٹر جاری

خانیوال‘ عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران ڈیوٹی ججوں کا روسٹر جاری

  

خانیوال (بیورونیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمر الزمان نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران ڈیوٹی ججوں کا شیڈول جاری کیا ہے خانیوال میں یکم ستمبر سے3ستمبر تک سول جج قربان علی او(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

ر 4ستمبر کو سول جج ریحان سبطین اپنی ڈیوٹی کریں گے کبیروالا میں یکم سے چار ستمبر سول جج حافظ محمدزبیر، میاں چنوں میں یکم سے چار ستمبر سول جج کاشف عثمان بشیر اور جہانیاں میں یکم سے چار ستمبر سول جج محمدیامین بطورڈیوٹی جج فرائض ادا کریں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -