دیر بالا میں دفعہ 144 کا نفاذ

دیر بالا میں دفعہ 144 کا نفاذ

  

پشاور (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ؍ضلعی مجسٹریٹ دیر بالا نے ضابطہ فوجداری دفعہ144کے تحت ضلع دیر بالا کی حدود میں کالعدم تنظیموں پر جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -