قربانی کا گوشت غرباء ،فقراء ‘ ضرورت مندوں تک پہنچانا بھی نیکی ہے‘ ڈاکٹر وسیم اختر

قربانی کا گوشت غرباء ،فقراء ‘ ضرورت مندوں تک پہنچانا بھی نیکی ہے‘ ڈاکٹر ...

  

بہاولپور ( بیورورپورٹ) جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ عید قربان بھولے ہوئے عہد کو یاد کرنے کا موقع ہوتا ہے۔بندہ جانور کے گلے پر اللہ کا نام لے چھری پھیرتا ہے،جانور کا گوشت غرباو فقراء اور ضرورت مندوں تک پہنچانا بھی نیکی ہے مگر اصل نیکی تقویٰ ہے عید کے روز گلے ملنا اور عید مبارک دینا محض رسمی نہیں ہونا چاہیے،بلکہ ہر بندہ مومن کیلئے خیر خواہی،محبت اور اخلاص کا رویہ اپنانا اصل مبارکبا ہے آج عہد کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم اللہ کی کتاب اور نبی مہربان کی سنت کے مطابق اپنا قبلہ درست کرکے پاکستان کو مکمل اسلامی ریاست بنائیں گے۔

ڈاکٹر وسیم اختر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -