عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران بھی انسداد ڈینگی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت

عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران بھی انسداد ڈینگی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت

  

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب نے عید الاضحی کی تعطیلات کے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

دوران بھی انسداد ڈینگی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے اور ڈینگی سٹاف کو ویجی لنس جاری رکھنے کا کہا گیا ہے تاکہ ڈینگی پھیلاؤ کی روم تھام ہوسکے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -