سرکاری سکولوں میں نماز عیدالاضحی کے اجتماعات منعقد کرنے کا فیصلہ

سرکاری سکولوں میں نماز عیدالاضحی کے اجتماعات منعقد کرنے کا فیصلہ

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) سرکاری گرلز و بوائز ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولزمیں نماز (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

عید الاضحیٰ کے اجتماعات کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ملتان نے کہا ہے کہ ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولز کے گراؤنڈز کو نماز عیدالاضحیٰ کی ادائیگی کے لئے استعمال میں لایا جائے گا ۔ سکولز کے باہر سکیورٹی گارڈز تعینات ہو ں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -