’’انوکھا لاڈلا‘‘ گری، بادام ، حلوہ کھانے والے 3 من وزنی بکرے کے مالک نے منڈی میں قیمت 3 لاکھ روپے لگادی

’’انوکھا لاڈلا‘‘ گری، بادام ، حلوہ کھانے والے 3 من وزنی بکرے کے مالک نے ...

  

کبیروالا(نا مہ نگار) عید الاضحی کے موقع پر کبیروالا مویشی منڈی میں قر با نی کے لئے آیا انوکھا لاڈلا بکرا ناہے اسکا ’’کا لو شیر ،دودہ (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

دینے والے بکرے کا وزن تین من ہے جب کہ اسکے مالک بابا ظہور کاکہنا ہے کہ کالو شیر بکرے کو میں نے اپنی اولاد کی طرح پالا ہے جب کہ اسے کھا نے میں گریاں بادام، پراٹھاروٹی،خالص دودہ اورمیوہ جات کھلا تا رہا ہوں اس نے بکرے کی قیمت تین لاکھ روپے بتا ئی اور کہا کہ اس سے کم قیمت نہیں لونگا ،اس انو کھے بکرے کو دیکھنے کے لئے لو گوں کی کثیر تعداد سارا دن مویشی منڈی مو جو د رہی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -