صوبے کے مختلف دریاؤں میں پانی کا اخراج

صوبے کے مختلف دریاؤں میں پانی کا اخراج

  

پشاور (سٹاف رپورٹر) سیلاب سے آگہی کے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی پشاور کی روزانہ فلڈ رپورٹ کے مطابق بدھ کی سہ پہر ماسوائے دریائے سوات، صوبے کے تمام دریامعمول کے مطابق بہہ رہے تھے جبکہ دریائے سوات میں چکدرہ کے مقام پرنچلے درجے کاسیلاب ریکارڈ کیا گیا جہاں پانی کا اخراج 26150کیوسک تھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -