عید تعطیلات کے دوران واسا افسروں کا ڈیوٹی شیڈول جاری

عید تعطیلات کے دوران واسا افسروں کا ڈیوٹی شیڈول جاری

  

ملتان ( نمائندہ خصوصی) منیجنگ ڈائریکٹرواسا راؤ محمد قاسم نے عید تعطیلات کے دوران صوبائی حکومت کی ہدایت کے مطابق پویس اسٹیشن کی سطح پر واسا آفیسران کے ڈیوٹی شیڈول پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنانے اور روزانہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کر نے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ڈیوٹی شیڈول (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

کے مطابق تھانہ گلگشت کی حدود میں ڈپٹی ڈائریکٹر آصف جاوید ، تھانہ بہاوالدین کی حدود میں سب انجینئر محمد عدیل ، تھانہ کینٹ کی حدود میں خضر حیات ، تھانہ جلیل آباد کی حدود میں ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان علی ، تھانہ قطب پور میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر احمد مجتبی ، تھانہ کو توالی میں سب انجینئر سہیل اختر، تھانہ چہیلک میں سب انجینئر غلام جعفر ، تھانہ لو ہاری گیٹ میں سب انجینئرسہیل اختر ، تھانہ کپ میں سب انجینئرشکیل احمد، تھانہ ممتاز آباد میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر ظفر گو رمانی، تھانہ شاہ شمس میں سب انجینئر محمد اکرام ، تھانہ حرم گیٹ /بو ہر گیٹ میں آصف فرانسس، تھانہ نیو ملتان میں احمد رضا ہا شمی ، تھانہ شاہ رکن عالم میں محمد اسحاق ، تھانہ ستیل ماڑی میں عبد القادر، تھانہ دولت گیٹ میں احمد رضا ، تھانہ دہلی گیٹ میں محمد ارشد، تھانہ پاک گیٹ میں شکیل احمد ، تھانہ صدر میں خضر حیات اور تھانہ مظفر آباد کی حدود میں شیخ عبدالوحید ڈیوٹی سر انجام دینگے اور عید تعطیلات کے دوران سیوریج ، واٹر سپلائی کے حوالے سے شکایات کے ساتھ ساتھ قر بانی کی کھالوں ، آلائشوں ،عوامی مقامات پر سر ی پائے جلانے ، پارکوں میں سیکورٹی انتظامات سمیت صوبائی اور ضلعی حکومت کی ہدیات کے مطابق ڈیوٹی کو یقینی بنائیں گئے۔

ڈیوٹی شیڈول

مزید :

ملتان صفحہ آخر -