ضلع کچہری ملتان میں دوسرے روز بھی بارش کا پانی جمع رہا‘ وکلاء وسائلین کو پریشانی

ضلع کچہری ملتان میں دوسرے روز بھی بارش کا پانی جمع رہا‘ وکلاء وسائلین کو ...

  

ملتان (خبر نگار خصوصی)ملتان میں بارش سے ضلع کچہری میں گزشتہ روز بھی بارش کا پانی جمع رہنے سے وکلاء،سرکاری ملازمین (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

اورسائلوں کومشکلات کا سامنارہا‘تفصیل کے مطابق گزشتہ2 روزسے جاری بارش کے باعث ضلع کچہری میں کمشنر،ڈپٹی کمشنر ،ریونیوافسران اوراکاؤنٹس دفاتر کے عدالتی احاطوں میں بارش کا پانی جمع رہاہے اورگذرنے میں بھی مشکلات درپیش رہی ہیں۔اس ضمن میں گزشتہ روزواساکی گاڑیوں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر دفترکے سامنے سے بڑی مقدار میں پانی بھی نکالاگیاتاہم بارش جاری رہنے کی وجہ سے مسلۂ حل نہیں ہوسکاہے۔

ضلع کچہری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -