اہلیان مری کیلئے خصو صی تحفہ، لوئر بازار کیلئے 9 کروڑ کا تر قیا تی پیکج منظور

اہلیان مری کیلئے خصو صی تحفہ، لوئر بازار کیلئے 9 کروڑ کا تر قیا تی پیکج منظور

  

مری (خبر نگار)اے سی مری عارف اللہ اعوان کا اہلیان مری کیلئے خصو صی تحفہ لوئر بازار کیلئے نو کروڑ کا تر قیا تی پیکج منظور ،سیا سی سما جی اور عوا می حلقو ں کا اظہار تشکر تفصیلات کے مطا بق ملکہ کو ہسار مری جو پا کستان کا مقبول ترین سیا حتی شہر ہے جہا ں ملک بھر سے آنے والے سیا حاس کے خو شگوار مو سم اور ٹھنڈی ہوا ؤں سے لطف اندوز ہو تے ہیں وہیں دوسری طرفمقا می آبا دی شدید مسا ئل کا شکار ہے جن میں سے مری سٹی کی رہا ئشی کمیو نٹی لو ئر بازار ،مو چی منڈی اور شوا لہ کے رہا ئشیو ں کو جی پی او چو ک مری آنے جا نے کیلئے رو ڈ کی ٹو ٹ پھوٹ کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا تھا مال روڈ کی اپ گریڈیشن اور بیو ٹیشن کے بعد لو ئر بازار کے مکینو ں نے حکو متی نما ئندو ں کو اپنے مسا ئل سے آگا ہ کیا جس پر اے سی مری عارف اللہ اعوان نے ذا تی دلچسپی لیتے ہو ئے لو ئر مال کیلئے خصو صی پیکج تیار کیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے نو کروڑ روپے کی خطیر رقم کی منظور ی کروا لی ہے جس پر مقا می آبادی اور سیا سی و سما جی شخصیات نے حکو متی نما ئندوں اور اے سی مری کاخصو صی شکریہ ادا کیا ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -