لاہورہائیکورٹ:گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ ایکٹ 2015 ء چیلنج

لاہورہائیکورٹ:گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ ایکٹ 2015 ء چیلنج

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ ایکٹ 2015 ء کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیاہے۔ عدالت عدالیہ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان سے 12ستمبر تک جواب طلب کرلیا ہے ۔ مسٹر جسٹس شاہد وحید نے عباس سی این جی وغیرہ کی دائر درخواستوں میں موقف اختیار کیا ہے کہ گیس انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ ایکٹ 2015ء کے تحت ڈیویلپمنٹ کے نام پر لیوی آف سیس ٹیکس لگایا گیا ہے، ٹھوس وجوہات کے بغیر ٹیکس لگانا آئین کے آرٹیکل 89 سے متصادم ہے۔

گیس انفرا سٹرکچر

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -