کون کہاں عید منائے گا؟

کون کہاں عید منائے گا؟

  

خانیوال (بیورونیوز)سابق صوبائی وزیر حاجی عرفان اہا ،ممبران صوبائی اسمبلی(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

نشاط احمد ڈاہا ،چوہدری فضل الرحمن، ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال ،ڈی پی او جہانزیب نذیر خان، وائس چیئرمین بلدیہ رانا عبدالرحمن، سابق ایم پی اے مہر عمران پرویز دھول، سابق چیئرمین زکوۃ وعشر ڈاکٹر شفیق الرحمن کمبوہ، پی ٹی آئی کے ضلعی جنرل سیکرٹری رانا محمدسلیم، پی ٹی آئی رہنما سید مصدق شاہ خانیوال ،ممبر قومی اسمبلی محمدخان ڈاہا شادی کے بعد بیگم کے ہمراہ لاہور، سابق ضلع ناظم سردار احمد یار ہراج، سابق وفاقی وزیر سردار حامد یارہراج لاہور، چیئرمین ضلع کونسل انجینئر رضا سرگانہ کبیروالا کے علاقہ کنڈ سرگانہ ،قاری سیف اللہ عابد، مولانا عبدالماجد صدیقی،مفتی شوکت سیالوی ، مولانا عباس اختر، مولانا شاہ عالم خانیوال میں عید منائیں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -