جاوید ہاشمی شاہی عید گاہ ،شاہ محمود ،شاہ رکن عالم ؒ ،یوسف رضا دربار موسیٰ پاک شہیدؒ میں نماز عید ادا کریں گے

جاوید ہاشمی شاہی عید گاہ ،شاہ محمود ،شاہ رکن عالم ؒ ،یوسف رضا دربار موسیٰ ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر)مقامی سیاسی قائدین نماز عیدالاضحیٰ ملتان کے مختلف(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

جامعات میں ادا کریں گے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نماز عید شاہی عید گاہ میں ادا کریں گے سینئر وائس چیئرمین تحریک انصاف مخدوم شاہ محمودقریشی نماز عید درگاہ حضرت شاہ رکن عالمؒ میں اد اکریں گے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نماز عید حضرت موسیٰ پاک شہید کے دربار پر ادا کریں گے اسی طرح حاجی جاوید اختر انصاری،ظہیر الدین خان علیزئی،احسان الدین قریشی،منور احسان قریشی ،شاہد محمود خان نمازعید شاہی عید گاہ میں ادا کریں گے وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن،شوکت حیات بوسن،رانا محمود الحسن،شاہد الحسن،چوہدری وحید ارائیں،شہر ملتان نوید الحق ارائیں ودیگر مقامی سیاستدان نماز عیدالاضحیٰ ملتان میں ادا کریں گے۔

نماز عید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -