بطور گواہ عدالت پیش نہ ہونے پر 5پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتار جاری

بطور گواہ عدالت پیش نہ ہونے پر 5پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتار جاری

  

ملتان (خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بطور گواہ پیش نہ ہونے پر(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

5پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 24 اکتوبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔فاضل عدالت نے تھانہ شاہ رکن عالم میں درج منشیات کے مقدمہ سرکار بنام غضنفرمیں طلبی کے باوجود پیش نہیں ہونے پر سب انسپکٹر خادم حسین،اے ایس آئی شاکر،ہیڈکانسٹیبل شاہدنواز، کانسٹیبلوں جاویداقبال اورشاہدلطیف کو گرفتارکرکے پیش کرنیکا حکم دیاہے۔

وارنٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -